
WWW.ANNIDAISLAMIC.COM
علماء کے لئے قیمتی تحفہ
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
بزرگوں، دوستوں اور عزیزوں !
٢٦ جنوری ٢٠١٦ کو شائع ہونے والا
اینڈرائڈ موبائل کے لئے علمی دنیا کا
چونکا دینے والا پہلا اور بہترین اردو
کتابوں کا سافٹویر
مکتبہ جبریل
جس کی اہم خصوصیات
مسئلہ کو تلاش کرنا۔
🔵 تلاش کردہ مسئلہ سے بر وقت کتابی صفحہ پر منتقل ہونا۔
🔵 مضمون یا مسئلہ کو کاپی کرنا، اور احباب کو شیئر کرنا یا مضامین کو یکجا کرنا وغیرہ۔
🔵 قرآنی آیات کی تفاسیر دیکھنے کی سہولت۔
⚫ مکتبہ جبریل میں کم و بیش 3000
( تین ہزار سے زائد